آج میری یہ تحریر اس فتنہ کا سر کچلنے کے لیے لکھی جا رہی ہے. اسے کاپی پیسٹ کریں، اجازت ہے مگر ہر طرف پھیلا دیں تاکہ اس فتنے کی جڑیں کاٹی جائیں.!
فتنہ؛ پاک فوج سیکولر، لبرل ہے، ماڈرن ہے، اس میں شراب و کباب چلتا ہے اور اس فوج میں قادیانی بھی ہیں اور اگلا جنرل قادیانی ہو گا........!(استغفراللہ)
میرے پیارے ہم وطنوں،اور وہ ناسمجھ لوگو جو اس فتنے کی زد میں آ جاتے ہو تو عقل کے ناخن پکڑو
اللہ عزوجل نے پاکستان ہمیں بغیر کسی مقصد کے لیے نہیں دیا، اسکا ایک خاص مقصد ہے جس پر بزرگان دین، اولیاء اللہ ہمیں صدیوں سے بشارتیں دیتےچلے آرہے ہیں
پاکستان کی بنیادوں میں ہزاروں ماؤں بہنوں کی عزتیں، انکی چادریں دفن ہیں، ہزاروں مسلمان مرد و زن بچوں کے خون بنیادوں میں دفن ہے
جب مسلمانوں نے اللہ کے نام پر یہ وطن حاصل کیا اور اپنے خون سے اسکی بنادیں کھڑی کی.،تو پھر میرے رب نے اسکی بنیادوں کی حفاظت کا ذمہ خود لے لیا تاکہ ان شہداء کا خون کبھی رائگاں نہ جائے
پاکستان کی حفاظت کے لیے پاکستان فوج کا ادارہ ہے اور یہ ادارے کی حفاظت میرا رب العزت فرماتا ہے اور دنیا تسلیم کرتی ہے کہ پاک فوج کو شکست دینا ناممکن ہے آئی ایس آئی نمبر 1 انٹیلیجنس ایجنسی ہے.. الحمداللہ
اب آجاتے ہیں فوج میں قادیانی ہونے کے نقطہ پر تو پاکستانیوں سنو، پاک فوج میں اقلیتوں کا بھی حق ہے اور ہماری فوج میں عیسائی بھی، ہندو بھی، سکھ بھی ملیں گے مگر قادیانی کبھی بھی نہیں ملیں گے
قادیانی مذہب کوئی الہامی مذہب نہیں بلکہ یہ Zionists کا بنایا ہوا فتنہ ہے جو انہوں نے مسلمانوں کو توڑنے کے لئے...... Zionist وہ ہیں جنکا مذہب شیطانیت ہے اور فتنہ ہے اور وہ شیطان کے پجاری ہیں اور انسانیت کے دشمن.. یہودیوں میں وہ ہیں جو گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں، عیسائیوں میں نیٹو سلطنت برطانیہ میں اور امریکی اعلی حکام میں جو جو اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں وہZionist ہیں انڈیا میں مودی اور RSs, بجرنگ دل وغیرہ اور قادیانی ہمارے ہاں ہیں !
اسلام انسانیت کی بقا کا حقیقت ہے
مسلمانوں کو قادیانیوں کرنے کے لیے Zionists نے اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں انہیں بےتحاشا سہولیات فراہم کی ہیں اور بدلہ میں ایک کام دیا کہ تم نے خود کو مسلمان ہی کہلوانا ہے اور مسلمانوں میں رہ کر یہ ظاہر کروانا ہے کہ یہ بھی مسلمانوں کا فرقہ ہے اور سادہ لوح مسلمانوں کو قادیانی کرنا ہے چاہیے اخلاقی طور پر کرنا پڑے، شباب کباب کے ذریعے کرنا پڑے یا دولت کے ذریعے مگر مسلمانوں کو اندر سے کھوکھلا ہے
یہ ہی وجہ ہے کہ یہ لوگ زیادہ تر بیوروکریسی میں پائے جاتے ہیں مگر چھپ کر رہتے ہیں اور اپنا ایجنڈا پورا کرتے ہیں مگر یہ پاک فوج میں نہیں جاتے کیونکہ وہاں شہادت ہوتی ہے اور یاد رکھیں قادیانی منافق کافر ہے جس نے اپنی روح شیطان کو بیچ دی ور منافق کافر موت سے بہت ڈرتا ہے، اب کوئی یہ سوال کرے کہ ہندو بھی سکھ بھی کافر ہیں تو وہ بھی فوج میں ہیں تو جواب ہے کہ ہندو اور سکھ کا اپنا پرانا مذہب ہے اور وہ خود کو مسلمان نہیں کہتے اور نہ وہ مسلمانوں کے دشمن ہیں انکے اپنے عقائد ہیں انکو انگریزوں نے مرتب نہیں کیا یعنی وہ Zionists, کے غلام نہیں ہیں.. جبکہ قادیانی کا کوئی اپنا مذہب نہیں، یہ بس فتنہ ہے اور یہ شیطان کے پجاری ہیں اور یہ منافق صیہونی کافر قادیانی جو شیطان کے آگے اپنی روحیں بیچ کر اسلام دشمنی پر اتر آئے ہیں... جبکہ ایک عام ہندو، ایک عام سکھ، عام عیسائی مسلمانوں کا دشمن نہیں ہے جبکہ قادیانی مسلمانوں کے دشمن ہیں اور قادیانیوں کو یہ صیہونی پیسہ دیتے ہیں تو انکو کیا پڑی ہے کہ فوج میں جاکر اسلام اور پاکستان کا دفاع کریں اور اپنی راتوں کی نیندیں حرام کریں اور پھر دشمن کی گولی کا نشانہ بنیں
قادیانی سیاسی جماعتوں میں ہوسکتے ہیں،عدلیہ میں ہوسکتے ہیں، بڑے بڑے بزنس مین،، میڈیا چینل کے مالکان ہوسکتے ہیں مگر سرحدوں کے محافظ نہیں ہوسکتے اور دوسری بات کہ ہم نے پاک فوج کے اعلی حکام سے رابطہ کر کے یہ کنفرم بھی کیا ہے اور انہوں نے صاف کہا ہے کہ پوری پاک فوج میں ایک بھی قادیانی نہیں ہے...الحمداللہ
دوسرا فتنہ.. وہ یہ کہ فوجی شراب و کباب کے شوقین ہوتے ہیں تو جواب یہ ہے کہ جنرل ضیاء الحق سے پہلے واقعی شراب و کباب بہت زیادہ تھا اور بھٹو کے دور میں تو عروج پر تھی تو ضیاء الحق شہید اللہ انکے درجات بلند کرے، اس انسان نے یہ ساری خرافات کو مکمل ختم کیا اور پاک فوج کو ان ساری غلاظتوں سےپاک کیا اور اتنے سخت قوانین بنائے کہ جو بھی افسر یا فوجی شراب یا عورت کے ساتھ پایا جاتا اسکا کورٹ مارشل کردیا جاتا تھا اور یہ قانون آج تک رائج ہے اور اُسکے دور میں ہی فوجیوں کو حفظ قرآن کرنے کی روایت ڈالی اور آج پورے پاکستان میں سب سے زیادہ حفاظ پاک فوج میں ہیں.... الحمداللہ
اب آج کے دور میں کوئی اعلی درجے کا افسر کسی شباب و کباب میں مبتلا پایا جائے تو یہ اسکا ذاتی فعل ہے اور اس وجہ سے پوری فوج پر ایسے الزامات لگانا بہت غلط بات ہے
دیکھیں پاک فوج غزوہ ہند کی فوج ہے اور سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے کہ جو مجاہد غزوہ ہند لڑتے شہید ہوجائے گا تو اللہ اسکے تمام گناہ معاف فرما دے گا اور اسے جہنم سے ہمیشہ کے لیے آزاد کردے گا
تو میرے ساتھیوں، گناہ اسکے معاف ہونگے جو گناہ گار ہوگا..اب انسان فرشتوں جیسا پاک تو ہونے سے رہا.... تو معلوم یہ ہوا کہ مجاہدین ہند عام مسلمان ہونگے جو کبھی کبھی گناہ کے مرتکب ہوجاتے ہیں تو ان پر کبھی تنقید یا ان کو نشانہ نہ بنائیں کیونکہ اللہ نے مجاہدین غزوہ ہند کی مغفرت کا اعلان کیا ہے
ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ اب گناہ کرنا شروع کردیں بلکہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر بشری تقاضے کی وجہ سے انسانی ضرورت یا کیفیت کی وجہ سے کبھی گناہ سرزد ہوجائے تو فوراً توبہ کریں اور کبھی ان شباب و کباب میں کسی کو مبتلا پائیں تو پلیز اسکی اشتہار بازی نہ کریں کیونکہ یہ اللہ اور بندے کا معاملہ ہے اور بس خود کو غزوہ ہند میں شامل ہونے کی نیت میں رکھیں کیونکہ جو شہید ہوگیا وہ بغیر حساب کتاب جنت میں جائے گا.... ماشاءاللہ
اب شیطان بھی اسکی پاس ہی آتا ہے جسکے پاس ایمان ہوتا ہے بے ایمانوں کے پاس شیطان کا کیا کام
ایک فوجی جوان، جسکی خوراک زبردست اوپر سے جوانی اوپر سے سخت کام...اوپر سے اپنی فیملی سے دور ہوتے ہیں ان کے ذہنوں پر پریشر ہوتا ہے پھر اگر انسان ہونے کی وجہ سے کبھی بہک جائیں تو خارشی کتوں کو بھوکنے کا موقع مل جاتا ہے اور خارشیوں کے پروپیگنڈہ کی وجہ سے عام عوامی بندہ بھی پوری فوج کو لبرل، شرابی، کبابی کے الفاظ سے خراج تحسین پیش کرتا ہے جبکہ خود جتنا مرضی بدکار ہو !
مجھے سچے دل سے بتائیں کہ ڈاکٹروں، وکیلوں، کاروباری لوگوں، وزیروں، مشیروں یہاں تک کہ یونیورسٹی کالجوں کے اساتذہ وغیرہ میں اکثر یہ سب شباب و کباب کے افعال میں مبتلا نہیں پائے جاتے؟؟ مگر انکا ذکر کوئی موم بتی مافیا نہیں کرتی؟ نہ یہ خارشی کرتے ہیں مگر پاک فوج پر کھل کر اس کی عزت کو اچھالتے ہیں کیوں،؟؟؟
کیونکہ پاک فوج اسلام اور پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ہےاگر یہ لکیر ہٹا دی جائے تو دو سیکنڈ میں Zionists، دشمنانِ اسلام مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مٹا کر رکھ دیں اور ہمارے مقدس مقامات کو شہید کردیں.... نعوذبااللہ
پاکستان کی خیر پاک فوج کے ہاتھوں ہی ممکن ہے، پاک فوج اسلام اور پاکستان کا دفاع کرتی ہے اور یہ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے کہ پاک فوج کا دفاع کریں
پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
#Cut_Paste
#Shadow_Walker
No comments:
Post a Comment