Wednesday, 24 May 2017

The Shadow Warriors of Pakistan Defence

ہندوستانی خفیہ ایجنسی میں "بلوچ علیحدگی پسندوں" کے روپ میں ہماری آئی ایس آئی کے پورے 50 بندے انڈیا میں موجود ان کے ہیڈکوارٹر سے ٹرینگ لیکے آئے ھے، ٹرینگ کے بعد جیسے ہی وہ سب تخریب کار کاروائیوں کے لیے پاکستان بھیجے گئے تو وہ دن اور آج کا دن ہندوستانی را کو وہ بندے نظر ہی نہیں آرہے :D :D ھندو مشرک حیران و پریشان ہوگئے ہیں کہ آخر وہ بندے تھے کون اور گئے کہاں، زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا :D را کے گدھوں کو اتنا بھی پتا نہیں چل سکا کہ جن  بلوچ اور سندھی علیحدگی پسندوں کے روپ میں آئے ہوئے بندوں کو وہ ٹرینگ کے لیے بھارت بلاتے ہیں وہ دراصل پاکستانی آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ !
پاکستانیوں فخر کرو اپنی ایجنسیوں پر، ہمارے ایجنسی کوئی معمولی ایجنسی نہیں ہے، دنیا کی سپر پاور امریکہ بھی مانتا ہے کہ آئی ایس آئی نمبر ایک خفیہ ایجنسی ہے جبکہ ہمارے سب سے بڑے جانی دشمن انڈیا کے سابق آرمی اور انٹیلیجنس چیفس بھی خود اعتراف کر چکے ہیں کہ واقعی پاکستانی خفیہ ایجنسی "آئی ایس آئی" دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی ہے جس کا آج تک ایک بھی ایجنٹ پکڑا نہیں جاسکا۔
وہ گمنام سپاہی کون ہوتے ہیں؟ کہان رہتے ہیں؟ کیا کام کرتے ہیں؟ یہ دنیا کا کوئی بندہ نہ آج تک جان سکا ہے اور نہ ہی جان سکے گا، بس خاموشی سے سب کام کیا جاتا ہے، دنیا کی ہر فیلڈ میں ایسے گمنام سپاہی موجود ہوتے ہین لیکن ان کا کسی کو پتا نہیں چل سکتا۔ اگر ایک ہی جگہ پر دو آئی ایس آئی کے ایجنٹ کام کریں تو ان دونوں کو بھی پتا نہیں ہوتا کہ دوسرا بندہ بھی ایجنٹ ہے، پاکستانی ایجنسی اتنی خفیہ اور سخت ترین ہے کہ وہ اپنے آرمی چیف کی بھی خفیہ نگرانی کرتی ہے۔ کوئی بھی سیاستدان، بیوروکریٹ یا میڈیا کا بندہ اس نگرانی سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ بس سب کام خاموشی سے کیے جاتے ہیں۔
ہماری صرف ایجنسی ہی نمبر ون نہیں بلکہ آرمی بھی نمبر ون ہے، سابق امریکی صدر خود اعتراف کر چکے ہیں کہ اگر ان کے پاس پاکستان آرمی ہو تو وہ ساری دنیا کو فتح کرسکتے ہیں، دنیا کے ہر بڑے سے بڑے فوجی مقابلوں میں ہمارے آرمی کے جوان ہی جیتتے ہیں۔ سردوں میں برف پر گھنٹوں لیٹ کر اوپر سے ٹھنڈہ پانی ڈالنا ہو یا جون جولائی کی سخت گرمیوں میں آگ پر چل کر فوجی مشقیں کرنا ہو؟ ہر جگہ ہمارے ایس ایس جی کمانڈوز ہی نمبر ایک رہے ہیں، الحمداللہ
لیکن ہم پاکستانی بہت ناشکرے ہیں، جو فوجی اپنی جان کے نظرانے دیکر ہمارے ملک کو امن بخشتے ہیں ہم انہیں ہی اپنے علاقوں کے حرام خور سیاستدانوں کے کہنے پر گالیاں دیتے نہیں تھکتے، ہر مسئلے کی جڑ فوج کو قرار دیکر سیاستدانوں کے حق میں قصیدے پڑھتے رہتے ہیں۔ جو فوجی اپنی اولادوں کو بھی سرحدوں پر بندوق کے ساتھ بھیج دیتے ہیں ان کو گالیاں دیتے ہیں اور جو سیاستداں اپنے بچوں کو پڑھائی سے 
لیکر عیاشیوں کے لیے بیرون ممالک گھماتے پھرتے ہیں ہم انہیں اپنا مسیحہ سمجھتے ہیں۔
آئی ایس آئی کے گمنام سپاہیوں کو سلام -

No comments:

Post a Comment

The Dark and Deep Web

The Dark Web is a part of the World Wide Web that requires special software to access. Once inside, web sites and other services c...